April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ماضی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے کرکٹر نے قومی ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آل راؤنڈرعماد وسیم نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل9کے ایلیمنیٹرمیچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتح میں کلیدی کردار ادا کرنےو الے عماد وسیم نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کیلئے کھیلتے ہوئے ہی نام کمایا، اگر ملک کو ضرورت ہے تو میں دستیاب ہوں، اگر نہیں تب بھی مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ریٹائرمنٹ کے بعد مجھے کال کی تھی، میں نے ان سے کہا تھا کہ سپرلیگ کے بعد اس بارے میں بات کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *