April 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

پاکستانی ہر دلعزیز اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔

اداکار نعمان اعجاز اکثر اوقات ہی اپنے خیالات انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ شیئر کرتے نظر آتے ہیں جنہیں اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

نعمان اعجاز نے اپنی نئی تصویر کے ساتھ چند مزید خیالات شیئر کیے ہیں۔

اُن کا اپنی نئی پوسٹ میں لکھنا ہے کہ ’کوئی کیوں نہیں دیکھ سکتا کہ آپ ان کے لیے  کتنا (مدد اور بھلائی) کرتے ہیں، کیوں؟ لوگ صرف وہی دیکھیں گے جو آپ ان کے لیے نہیں پائے۔‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *