April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:  فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس امین الدین خان 6 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید بینچ میں شامل ہیں۔

جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس عرفان سعادت خان بھی سپریم کورٹ کے 6 رکنی بینچ کا حصہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *