April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عمر ڈار ، ریحانہ ڈار کی ڈاکٹر حسن محمود سے ملاقات،میاں محمود الرشید ،اہلخانہ کو خراجِ تحسین پیش 

لاہور(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر ڈار اور ریحانہ ڈار کی سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی رہائشگاہ پر آمد۔ میاں محمود الرشید کے صاحبزادے ڈاکٹر حسن محمود سے ملاقات کی۔ریحانہ ڈار اور عمر ڈار نے سختیوں اور مشکلات کا سامنا کرنے پر میاں محمود الرشید اور انکے گھر والوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ میاں محمود الرشید پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انکی قربانیاں قابل تعریف ہیں۔ اس موقع پر میاں مصطفی رشید بھی موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *