April 25, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد:  ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دونوں برادر ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *