April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں مزید 81 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 414 ہوگئی ہے۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سےاب تک 74 ہزار 787 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *