April 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 رمضان میں اعتکاف ، شب قدر اللہ کریم کی بہت بڑی عطا ہے:امیر عبدالقدیر اعوان

لاہور(خصوصی نامہ نگار) رمضان میں اعتکاف ، شب قدر اللہ کریم کی بہت بڑی عطا ہے۔ اللہ کریم کا بہت بڑا احسان کہ ایک بار پھر رمضان کے رحمتوں اور برکتوں والے لمحات عطا فرمایا اور پھر ماہ مبار ک کے آخری عشرہ میں شب قدر کا عطا کرنا بہت بڑا انعام ہے۔ ان ایام کو معمولی نہ جانا جائے بہت قیمتی لمحات ہیں۔ اللہ کریم ہمیں یہ برکات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ان لمحات کو قیمتی جانتے ہوئے اپنے شب و روز کو عبادات سے مزین کیجیے۔ان خیالات کا اظہار امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *