April 23, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ملکی مفاد ، آئین کی بالا دستی کیلئے ذاتی اختلافات سے بالا تر ہو کر سوچنا چاہیے: ظہیر اقبال چنڑ 

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) ملکی مفاد اور آئین کی بالا دستی کیلئے ذاتی اختلافات سے بالا تر ہو کر سوچنا چاہیے۔ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ صوبہ پنجاب میں مضبوط جمہوری نظام کے قیام کیلئے پنجاب اسمبلی اپنا کردار کر رہی ہے۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی امریکہ اور پاکستان کے مابین خوشگوار تعلقات بڑھانے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنزسے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اورپارلیمانی امور سمیت اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *