May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 غلام مصطفیٰ چوہدری کا ممبر پنجاب بار کونسل کا الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور (خبر نگار)ختم نبوت لائرز فورم کے صدر و نامور قانون دان سپریم کورٹ غلام مصطفیٰ چوہدری نے ممبر پنجاب بار کونسل کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔وکلاء کی اکثریت نے حمایت کا اعلان کر دیا۔غلام مصطفی چودھری کا سپریم کورٹ کے سینئر وکلاء میں ہوتا ہے۔غلام مصطفی چودھری نے سینئر وکیل رہنما مدثر چودھری کی قیادت میں ملنے والے وفد سے کہا کہ ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہو کر وکلا ء کی فلاح کیلئے جہاں تک ہو سکا خدمت کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *