May 25, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 وسیم اکرم نے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی۔وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے اکبر اکرم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے ٹاؤن پورٹ ڈگلس میں بیٹے کے ساتھ گھوم پھر رہے ہیں۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باپ بیٹے میں بہت مشابہت ہے،خوش گوار موڈ میں لی گئی اس تصویر پر تاحال لاکھوں لائیکس اور سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں۔وسیم اکرم کی اس تصویر پر اُن کے مداح دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم کے پہلی مرحومہ اہلیہ ہما سے 2 بیٹے تیمور اور اکبر ہیں جبکہ دوسری اہلیہ شنیرا اکرم سے 1 بیٹی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *