May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں عورت کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں عورت کو قتل کر دیا گیا پولیس کو کالا خان نے بتایا کہ قاضی آباد میں میری بیٹی کی شادی رحمت سے ہوئی تھی وہ اپنی بیوی پر تشددکرتا تھا ہمیں اطلاع ملی کہ بیٹی کی طبیعت خراب ہے جس کے بعد ہم ہسپتال پہنچے تو دیکھا میری بیٹی مردہ حالت میں پڑی تھی کفن دفن کیلئے غسل دیا تو اس کے جسم پر تشددکے نشانات تھے جسے اس کے شوہرنے اپنے  بھائیوں سے مل کر قتل کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *