May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 سابق چیف سیکریٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کر گئے

سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے جاوید محمود کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلنددرجات کیلئے دعا کی۔ شہباز شریف نے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *