May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے خوشخبری

مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،عیدسےقبل بیس کلوآٹےکےتھیلےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق عیدسےقبل عوام کےلئےاچھی خبرآگئی،بیس کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں تین سو روپے تک کمی ہوگئی۔بیس کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے کم ہوکر 2500روپے تک ہوگئی ، آٹےکی قیمت میں کمی کی وجہ گندم کی قیمت میں کمی ہے ، عید الفطر کے بعد آٹا کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے ۔گندم کی نئی فصل کی آمد کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، حکومت پنجاب عید الفطر کے بعد سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کاآغاز کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *