May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پھر تشکیل نو وفاقی وزیر صنعت  و پیداوار بھی رکن ہونگے

 اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)  وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے ای سی سی کی پھر سے تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار کو بھی رکن بناد یا ہے۔ شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد 7ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین برقرار رہیں گے، ارکان میں تجارت، توانائی اور پیٹرولیم کے وفاقی وزرا شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *