May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ڈاکٹر خالد جمیل اختر کی انگریزی میں تحریر خودنوشت’’ زندگی سے آگے ‘‘ شائع

لاہور (کلچرل رپورٹر)معروف معالج ڈاکٹر خالد جمیل اختر کی انگریزی میں تحریر کردہ خودنوشت،، زندگی سے آگے ،،(Beyond Life )زیور طبع سے آر استہ ہوکر منصہ شہود پر آگئی ہے۔ڈاکٹر خالد جمیل اختر میڈیکل سائنس کے شعبے میں ایک عبقری کی حیثیت رکھتے ہیں۔ری ہیبلی ٹیشن سائنسز میں ان کے کار ہائے نمایاں کا ہر حلقے نے کھلے دل سے اعتراف کیا ہے انہوں نے اپنی خود نوشت سوانح حیات ’’زندگی سے آگے‘‘ (بِیونڈ لائف) میں زندگی کو ہر رنگ اور ڈھنگ سے دکھایا ہے، ہر جذبے کی جی جان سے عکاسی کی ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *