May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
رشی سونک کی برطانوی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانیہ میں عید منانے والے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ 


 رشی سونک کی جانب سے عید پر پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس سال سب کے ذہنوں میں غزہ ہےجہاں خون ریزی اور تکالیف ناقابل برداشت ہیں۔ 

برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں میں جو ہوسکتا ہے وہ کر رہے ہیں۔ یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں امداد کی رسائی یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

رشی سونک نے کہا برطانیہ میں برطانوی مسلمانوں، مساجد اور کمیونٹی سینٹرز کو محفوظ رکھنے پر کام کر رہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *