May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عید پر شہزاد رائے کا دلچسپ خواہش کا اظہار

میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکار شہزاد رائے نے منفرد خواہش کا اظہار کردیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے انسٹااسٹوی میں تصویر شیئر کرتے ہوئے مستقبل کے حوالے دلچسپ خواہش کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنی بوفے سے اپنی پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے تصویر شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار کے سامنے مختلف اقسام کی ڈشیز موجود ہیں.اس موقع پر انہوں نے سفید شلوار قمیص زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس کے ساتھ ہی شہزاد رائے نے انسٹااسٹوری کے کیپشن میں دلچسپ خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’انشااللہ ایک دن ہم سب، سب کچھ ڈاؤن لوڈ کرنے کے قابل ہوجائیں گے‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *