May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
اوکاڑہ: دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے واپڈا اہلکار جاں بحق

اوکاڑہ:  دوران ڈیوٹی میٹر کی تار ٹھیک کرنے کیلئے کھمبے پر چڑھنے والا واپڈا اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اوکاڑہ کے علاقہ لئی بالا میں ایمرجنسی ڈیوٹی کرنے والا واپڈا اہلکار بجلی کے میٹر کی تار ٹھیک کرنے کیلئے کھمبے پرچڑھا تھا، بارش کی وجہ سے کھمبے میں کرنٹ تھا. جس کی وجہ سے واپڈا ملازم جاں بحق ہوا۔جاں بحق ہونے والے واپڈا ملازم کی شناخت محمد یوسف کے نام سے ہوئی. ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *