May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
شیخ احمد عبداﷲ الصباح کویت کے وزیراعظم مقرر 

کویت سٹی (نوائے وقت رپورٹ) امیر کویت نے شیخ احمد عبداﷲ الاحمد الصباح کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے اور کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے سات اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *