May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 ایل این جی ریفرنس ،  شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل کیخلاف سماعت 25 مئی تک ملتوی 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کی جیل ٹرائل مصروفیت کے باعث شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں  ملزمان کی حاضریاں لگا کر سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی۔ شاہد خاقان کے صاحبزادے نے حاضری لگوائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *