May 20, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/mrcapwebpage.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
کراچی میں ٹریفک کے بعد موبائل فون سروس بھی متاثر

کراچی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی فلائٹ اترتے ہی شہر کے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع ہوگئی۔

شہر قائد میں ٹریفک کے بعد موبائل فون سروس بھی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری طرف ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ نے کہا ہے کہ شہر میں سڑکوں کو شام 7 بجے تک بند رکھا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو اپنی منزلوں پر پہنچنے میں ہوالی تکلیف کےلیے ٹریفک پولیس معذرت خواہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *